اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اَبی وسائل سید خورشید شاہ نے حمزہ شہباز شریف کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھانے پر مبارک باد دی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آئین شکنوں کے مقابلے میں یہ ائین اور جمہوریت پسندوں کی ایک اور فتح ہے ۔ انہوںنے کہاکہ وفاق اور پنجاب کی طرح ائین شکنوں کو ہر میدان میں شکست ہوگی ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ امید ہے پنجاب کی نئی حکومت حمزہ شہباز کی سربراہی میں غربت میں کمی کیلئے فوری اقدامات کرے گی ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ جمہوریت کے استحکام اور ترقی کیلئے جمہوری رویوں کا ہونا ضروری ہے ، ہم اس ملک کی ترقی کیلئے مثبت سوچ کے ساتھ اگے بڑھیں گے ۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...