اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت موخر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔شہباز شریف کے وکیل مخدوم علی خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست جنرل ایڈجرنمنٹ منظور ہونے کی بنیادپر دی گئی۔درخواست میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ 18 اپریل سے17 مئی تک میری جنرل ایڈجرنمنٹ کی درخواست منظور کی جا چکی ہے اوردیگر تمام مقدمات میں التواء کی درخواستیں منظور ہو چکی ہیں اس لئے جنرل ایڈجرنمنٹ منظور ہونے کی بعد استدعا ہے کہ صدارتی ریفرنس کو 17 مئی کے بعد سماعت کیلئے مقرر کیا جائے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...