وفاقی وزیر خزانہ کو ایف بی آر آمد پرکار کر دگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی

0
265

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ایف بی آر آمد پرکار کر دگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔وزارت خزانہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعدپہلی بار ایف بی آر آمد پرمفتاح اسماعیل کا چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد اور دیگر اعلیٰ افسران نے استقبال کیا ۔وفاقی وزیر خزانہ کو ایف بی آر کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔