اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کی منظوری دے دی۔منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 153 کے تحت دی گئی،مشترکہ مفادات کونسل وزیر اعظم کی سربراہی میں، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور تین نامزد وفاقی وزراء پر مشتمل ہوتی ہے،کونسل میں تین وفاقی وزیر آرٹیکل (2) 153 کے تحت وزیر اعظم کی طرف سے نامزد کیے گئے،وفاقی وزیر منصوبہ بندی، احسن اقبال، وزیر تجارت، سید نوید قمر اور وزیر ریلوے اور ہوا بازی، خواجہ سعد رفیق، بطور ممبر تعینات کر دیئے گئے ۔
مقبول خبریں
بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی، اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پاکستان نے کارروائی بھی دفاع میں کی، بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس...
بھارت ،پاکستان امن و استحکام کو ترجیح دیں، کشیدگی کے اقدامات سے گریز کریں...
بیجنگ(این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی پر چینی وزارت خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔بھارت کی جانب سے ہونے...
پاک بھارت کشیدگی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو...
واشنگٹن ،اسلام آباد (این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔امریکی...
پاکستانی قوم کا مورال بلند ہے، وفاقی وزیراطلاعات
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارتی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا اور پاک...
بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز پر میزائل داغے ہیں، تمام اثاثے محفوظ...
راولپنڈی (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشن لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر...