پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا میں عالمی وبا کوروناوائرس کی نئی لہر جاری ہے جس کے پیشِ نظر کورونا وبا کے پھیلا ئوکے سبب ایمرجنسی اور لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا میں گزشتہ روز بخار سے 21 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ حکومت کی جانب سے مرنے والے افراد کے کورونا وائرس مثبت ہونے کے بارے میں وضاحت نہیں کی گئی۔گزشتہ روز بخار کی علامات والے 1لاکھ 74ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، شمالی کوریا نے گزشتہ روز بخار کی علامات والے 6افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔شمالی حکومت کا کہنا تھا کہ گزشتہ روزہلاک ہونے والے 6 افراد میں سے ایک شخص کورونا پازیٹو تھا۔
مقبول خبریں
وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ،امن وامان کی سکیورٹی کے حوالے سے...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں امن وامان اور پاکستان...
سپریم کورٹ کا فیصلہ ،چیئر مین نیب نے نیب میں پوسٹنگز ‘ ٹرانسفرز پر...
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے نیب میں پوسٹنگز ' ٹرانسفرز پر فوری طور پر پابندی عائد کر...
ریاستی آئینی اداروں کو بدنام کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی،وزیر اطلاعات
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعا ت ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ افواج پاکستان، عدلیہ اور اہم ریاستی آئینی اداروں کو...
پاکستان کی یاسین ملک کو مجرم قرار دینے کے مذموم بھارتی اقدام کی مذمت
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کو ان کی حقیقی قیادت سے محروم...
مقبوضہ جموںوکشمیر میں (کل)ہفتہ کو مکمل ہڑتال کی جائے گی
سرینگر(این این آئی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ممتاز آزادی پسند رہنمائوں میر واعظ مولوی محمد فاروق ،خواجہ عبدالغنی...