اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ترجیح پورے پاکستان کی اجتماعی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر خیبر پختونخوا ایمل ولی خان نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیرِ اقتصادی امور و سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی شریک ہوئے ،ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ ملکی بقاء اور ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہے۔ایمل ولی خان نے وزیرِ اعظم کو ڈیرہ اسماعیل خان کے جنگلات میں آگ پر فوری نوٹس اور کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین پیش کیا۔
مقبول خبریں
پی ٹی آئی کی تحریک صرف بیانات کی حد تک ہے، کوئی تیاری نہیں‘...
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کی تحریک کے حوالے سے...
بلاول بھٹو زرداری کا بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
کراچی (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے واقعات میں جانی و مالی نقصان پر...
آئی سی سی ویمن T20 رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار
لندن (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی۔آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز...
زمبابوے کو اننگز اور 236 رنز سے شکست، جنوبی افریقا نے سیریز 0-2 سے...
بلاوائیو(این این آئی)جنوبی افریقا نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 236 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی ہے۔بلاوائیو میں...
ومبلڈن ٹینس‘ امریکا کے ٹیلر فرٹز اور بیلاروس کی آریانا سبالانکا سیمی فائنل میں...
پیرس (این این آئی)امریکا کے ٹیلر فرٹز ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، کوارٹر فائنل میں ٹیلر فرٹز نے روس...