واشنگٹن (این این آئی )امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے امریکی انتخابات کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تمام محاذوں پر کامیابی حاصل نہیں کی تاہم انہوں نے آخری معرکہ سر کر لیا ہے۔پیلوسی نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو منتخب صدرقرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ امریکی عوام کو متحد کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔پیلوسی نے بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیریس کے بارے میں کہا کہ آج صبح یہ واضح تھا کہ بائیڈن ہیرس کی جوڑی وائٹ ہائوس میں کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ منتخب جوبائیڈن کو حکومت کرنے کا بھاری مینڈیٹ حاصل ہوچکا ہے
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...