اسلام آباد (این این آئی) وفاقی بجٹ میں ترقیا تی پروگرام 800ارب روپے مختص کر دیئے گئے ۔وفاق کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تفصیلات کے مطابق وفاق کاترقیاتی پروگرام 800 ارب روپے مختص کردیا گیا ، وفاقی وزارتوں اور محکموں کیلئے 564ارب روپے مختص کردیئے گئے ۔ بجٹ دستاویز کے مطابق این ایچ اے کو سب سے زیادہ 118 ارب روپے ملیں گے ، ایوی ایشن کیلئے 2.48ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ۔ دستاویز کے مطابق سرمایہ کاری بورڈ کیلئے 80 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کئے ،کیبنٹ ڈویژن کیلئے 70.05 ارب روپے ،ماحولیاتی تبدیلی کی وزارت کیلئے 9.60 ارب روپے ،ڈیفنس ڈویژن کیلئے 2.23 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کئے گئے ۔ دستاویز کے مطابق وفاقی تعلیمی منصوبوں کیلئے 7.23 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص اور صوبوں اور خصوصی علاقوں کیلئے 135.85ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیاگیا ۔ دستاویز کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے 52 ارب 64 کروڑ ،خیبر پختونخوا میں ضم قبائلی علاقوں کیلئے 50 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ،ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 44 ارب 17 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ ملے گا
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...