اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی گلگت میں کلین سویپ کرے گی۔اپنے بیان میں معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہاکہ نااہل لیگ کے پاس 3 دہائیوں کی حکمرانی کے بعد بھی بتانے کو جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہے۔شہباز گل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نیکل سوات، حافظ آباد میں صحت، تعلیم، سیاحت، غریب کو ریلیف دے کر ترجیحات بتادیں، عوام کے لیے فرق کرنا آسان ہے کہ کون کام کر رہا ہے اور کون کام خراب کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاست کے جتنے مسائل ہیں ان کی بنیادی وجہ آپ کی کرپشن، لوٹ مار اور ڈاکہ زنی ہے
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...