گوئٹے مالا سٹی (این این آئی )وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا میں سمندری طوفان ایٹا کے نتیجے میں موسلادھار بارشوں اور تیز ہواوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور حادثات میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوئٹے مالا کے صدر الیجینڈرو گیامیٹی کے مطابق نصف کے قریب ہلاکتیں ایک ہی علاقے میں ہوئیں جہاں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 20 مکان تباہ ہوگئے۔وسطی امریکا میں طوفان ایٹا کے نتیجے میں 70 سے زائد ہلاکتوں کا امکان ہے جبکہ شہروں کی گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔طوفان ٹکرانے سے قبل ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...