حافظ آباد،(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان کی آمد پر پورا حافظ آباد بند کر دیا گیا ہے، ریاست کی طاقت استعمال کرکے پولیس سے دکانیں بند کرائی گئیں، اس سب کے بعد اب ثابت ہوگیا کہ عمران خان کورونا سے بڑا وائرس ہیں۔مسلم لیگ ن کی رہنما سائرہ افضل تارڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ سلیکٹڈ کے جلسے کے انتظامات چیف ایگزیکٹوافسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کو سونپے گئے۔سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے جلسے کے لیے عوام نہیں مل رہے تو جلسے کے لیے محکمہ تعلیم کے عملے کو یرغمال بنایا جارہا ہے، اسکولوں کے سربراہان کو حکم دیا گیا تمام عملہ صبح 8 بج کر 30 منٹ پر حاضر کیا جائے
مقبول خبریں
عبدالقادر پٹیل کا سندھ حکومت کے پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر اطمینان کا...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے سندھ حکومت کے پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کرتے...
وزیراعظم سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف...
مریم نواز کو ن لیگ میں اہم عہدہ اور مزید اختیارات دینے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی)مریم نواز کو مسلم لیگ ن میں نائب صدارت کے علاوہ مزید اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ...
پی ٹی آئی کا لیگی رہنماؤں کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی تیز کرنے پر...
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے خلاف...
اداروں کا احترام سب پر لازم، لڑائیاں کسی اور وقت کیلئے رکھیں،وزیر دفاع
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے اداروں کا احترام تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین...