اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.85 فی صد پہنچ گئی ، کورونا کے باعث دو افراد انتقال کر گئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 382 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جبکہ انتہائی نگہداشت میں زیر علاج کورونا کے مریضوں کی تعداد 87 پہنچ گئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 13 ہزار 412 ٹیسٹ کیے گئے۔سندھ میں کورونا مثبت کیسز کی مجموعی شرح 6.17 فی صد رہی، کے پی میں 1.15 فی صد، پنجاب میں 1.17 فی صد اور آزاد کشمیر میں 2.94 فی صد رہی۔کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 22.65 فی صد، حیدرآباد میں 0.32 فی صد، مردان میں 2.44 فی صد، اسلام آباد میں 2.31 فی صد، لاہور میں 2.76 فی صد، پشاور میں 3 فی صد، راولپنڈی میں 1.05 فی صد، سرگودھا میں 1.64 فی صد، مظفرآباد میں 6.25 فی صد، ایبٹ آباد میں 4.17 فی صد اور نوشہرہ میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فی صد ریکارڈ ہوئی۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...