اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے کرونا کیسز میں اضافہ کے باعث این سی او سی کو سندھ محکمہ صحت سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ۔ملک میں خصوصاً کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر این سی او سی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے این سی او سی کو سندھ محکمہ صحت سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ۔ عبد القادر پٹیل نے کہاکہ این سی او سی ٹیم سندھ کے محکمہ صحت سے مل کراچی میں کنٹرول کیلئے مربوط حکمت عملی طے کرے۔ عبد القادر پٹیل نے کہاکہ خصوصاً کراچی میں کورونا کنٹرول کے لیے صوبائی سطح پر حکمت عملی بنائی جائے ۔ انہوںنے کہاکہ کورونا کنٹرول کے لیے ٹیسٹنگ اور کنٹیکٹ ٹریسنگ کو بڑھایا جائے ،کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرایا جائے ،ہجوم والی جگہوں پر ماسک کا استعمال کرایا جائے ،
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...