اسلام آباد (این این آئی)وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی ہر شعبے میں بہترین کام کر رہی ہے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ یونیورسٹی میں طالبعلموں کی جانب سے منفی سرگرمیوں پر افسوس ہوتا ہے ،طالبعلموں کے مسائل ہوتے ہیں تاہم انہیں اچھے طریقے سے حل کرنا چاہیں۔ انہوںنے کہاکہ کچھ دنوں پہلے قائد اعظم یونیورسٹی میں بھی واقعہ ہوا تھا جو افسوسناک ہے۔انہوںنے کہاکہ یونیورسٹیوں سے لیڈرشپ سامنے آتی ہے،جاوید ہاشمی، جہانگیر بدر اور شیخ رشید سٹوڈنٹس لیڈر تھے لیکن افسوس کہ شیخ رشید کی تربیت اچھی نہیں ہوئی۔ انہوںنے کہاکہ ہم سیاست میں لوگوں کو سبز باغ دیکھاتے ہیں،مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ طالبعلموں کو ائین سکھائیں ،میں کہتا ہوں کہ پہلے اراکین پارلیمنٹ کو تو ائین سکھائیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...