پیرس (این ای آئی )فرانسیسی وزیرِ خارجہ جین یویس لی ڈریان نے کہاہے کہ ہم اسلام کا بے حد احترام کرتے ہیں ہماری جنگ دہشت گردی سے ہے۔ ہم جس چیز سے لڑ رہے ہیں وہ دہشت گردی ہے، دہشتگردی مذہب کی ہائی جیکنگ ہے اور یہ انتہاپسندی ہے، ہماری یہ جنگ مذہب کی آزادی کے احترام کے لیے بھی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے دورے پر موجود فرانسیسی وزیر خارجہ نے مصری ہم منصب سمیع شکری کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کو بہت زور دے کر کہہ رہا ہوں کہ ہم اسلام کا بیحد احترام کرتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ہم جس چیز سے لڑ رہے ہیں وہ دہشت گردی ہے، دہشتگردی مذہب کی ہائی جیکنگ ہے اور یہ انتہاپسندی ہے، ہماری یہ جنگ مذہب کی آزادی کے احترام کے لیے بھی ہے۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...