واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کی اہلیہ اور داماد نے انہیں الیکشن میں شکست تسلیم کرنے کا مشورہ دے دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح سے ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں میں تقسیم پیدا ہوگئی ہے جب کہ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اور ان کے داماد اور سینئر مشیر جیرڈ کشنر نے صدر کو الیکشن میں شکست تسلیم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔امریکی صدر کے بڑے بیٹے نے الیکشن میں جدوجہد پر اپنے والد کی تعریف کی۔امریکی میڈیا کا بتانا تھاکہ صدر ٹرمپ کے سینئر مشیر اور داماد جیرڈ کشنر انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد خود ٹرمپ کے پاس گئے اور انہیں نتائج تسلیم کرنے کا مشورہ دیا جب کہ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا نے بھی ٹرمپ سے کہا کہ وقت آگیا کہ وہ انتخابات میں شکست کو تسلیم کرلیں
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...