لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر سے لاکھوں مالیت کے زیورات اور نقدی لے اڑے ،ڈاکٹر عدنان نے تھانہ ڈیفنس اے میں مقدمہ درج کروا دیا۔ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ وہ اور فیملی ملک سے باہر گئے تھے واپس آئے تو گھر کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے، نامعلوم چور گھر سے 40لاکھ روپے مالیت کے سونے اور ہیرے کے قیمتی زیورات چوری کرکے لے گئے، پولیس جلد از جلد ملزمان کو قانون کی گرفت میں لاکر قیمتی اشیا ء واگزار کروائے ۔ ڈاکٹر عدنان کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ میری جان کو بھی خطرہ ہے ،پنجاب حکومت مجھے اور میری فیملی کو سکیورٹی فراہم کرے۔
مقبول خبریں
مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس کے پلے...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نریندر مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس...
شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق’ایک زخمی
سپین وام(این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی...
کشیدگی کے باعث بڑا مالیاتی اثر متوقع نہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ فنڈز کی ادائیگی آج متوقع ہے، بھارت...
پاکستانی بے خوف، مہمان نواز اور پرامن ہیں، امریکی یوٹیوبر
نیویارک (این این آئی)پاک بھارت کشیدگی میں شدت کے دوران، معروف امریکی وی لاگر ڈریو بِنسکی کو پاکستانی عوام کے بے خوف اور مہمان...
دوبارہ نہیں کرنا بیٹا، یہ فلم نہیں ہے، فہد مصطفی کا بھارت کو انتباہ
کراچی (این این آئی)معروف اداکار اور ٹیلی ویژن میزبان فہد مصطفی نے بھارتی جارحیت پر پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کے بھرپور جواب کو...