اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے فون پر رابطہ کر کے ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا ۔ جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور چیف الیکشن کمشنر نے ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا ۔وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ضمنی انتخابات کی سیکیورٹی کے لئے جائزہ اجلاس وزارت داخلہ میں طلب کر لیا ،اجلاس میں وزارت داخلہ ‘ سیکیورٹی اداروں کے حکام اور چیف سیکرٹری سندھ بھی برقی رابطے کے ذریعے شریک ہونگے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا پختہ عزم ہے فتنہ ہندوستان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا...
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی واحد قوم ہے جس کے بچوں...
ہانیہ عامر پر بھارتی اداکارہ کا نفرت انگیز تبصرہ، شائقین برہم
کراچی /ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ سربھی داس نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے خلاف نفرت انگیز بیان دے کر ایک نیا تنازعہ کھڑا...
خوف اور جنات کی دنیا پر مبنی فلم” دیمک” عید الاضحی پر سنیماوں میں...
اسلام آباد (این این آئی)خوف، وحشت اور جنات کی دنیا پر مبنی جیو فلمز کی نئی پیشکش فلم دیمک عید الاضحی پر پیش کی...
چین سی پیک ٹو شروع کرنے کو تیار ہے، افغانستان کو ساتھ ملاکر دہشتگردی...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ دورہ چین انتہائی کامیاب رہا، چین نے پاکستان...
جو 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ...
سرگودھا(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں...