صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27جولائی کو طلب کرلیا

0
148

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اگلا اجلاس 27 جولائی کو طلب کرلیاـقومی اسمبلی کا اجلاس بروز بدھ سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگاـصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیاہےـ