اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کوروناکیمزید693 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کورونا کا شکار 2 مریض جان کی بازی ہار گئے۔این آئی ایچ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں ایک روزکیدوران23ہزار423 کوروناٹیسٹ کییگئے، ملک میں کوروناکیسز کی شرح2.96فیصدریکارڈ ہوئی۔این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت کورونا سے متاثرہ 180 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
مقبول خبریں
بھاری جانی نقصان کے بعداسرائیل حزب اللّٰہ سے جنگ بندی پر تیار
تل ابیب (این این آئی) لبنان میں اسرائیلی فوج کو بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل حزب اللّٰہ سے جنگ بندی پر تیار ہوگیا،...
پی سی بی کے رویے میں نرمی، فخر زمان کی مشکلات جلد ختم ہونے...
لاہور(این این آئی)بابر اعظم کو ڈراپ کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر بیان دینے والے اوپننگ بیٹر فخر زمان کی مشکلات جلد ختم...
محمد رضوان کے کپتان بننے پر شعیب ملک کاخوشی کااظہار
ریاض(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے محمد رضوان کے کپتان بننے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کے...
کرینہ کپور کا سیاہ جوڑے میں حسن آسمان سے باتیں کرنے لگا
ممبئی (این این آئی) بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے سیاہ دلکش جوڑے میں نئی تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو...
ابھیشیک بچن ، بالی ووڈ کی امیر ترین شخصیات میں شامل
ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ لیجنڈ امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشیک بچن نے نہ صرف اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے...