کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے پر پاکستانی اداکارہ سجل علی نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔سجل علی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے کی فوٹیج کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میرا اس ملک پر اسے اعتماد ختم ہورہا ہے اور یہ دیکھ کر خوف آرہا ہے کہ مردوں کے لیے خواتین اور بچوں کو ہراساں کرنا کتنا عام ہو گیا ہے،”۔انہوں نے لکھا کہ ”میں مدد نہیں کر سکتی اور سخت ناامید ہوں کہ ہم کس طرف جارہے ہیں۔واضح رہے کہ دو روز قبل انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں موٹرسائیکل پر بچے کو لے کر گھومنے والے شخص نے گلی میں چلتی ہوئی باحجاب خاتون کو دن دہاڑے ہراساں کیا اور پھر فرار ہوگیا تھا۔مذکورہ واقعہ بارہ اگست کو پیش آیا تھا اور آخری اطلاعات تک پولیس ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی تھی۔
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...