اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ نشان حیدر یافتہ پائلٹ آفیسر راشد منہاس نے نوجوانوں کے لیے جرات، بہادری و فرض شناسی کی مثال قائم کی ہے۔منگل کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمدشہبازشریف نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس نشان حیدر کے 53ویں یومِ شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیاہے۔وزیر اعظم شہبازشریف نے کہاکہ راشد منہاس شہید نے جان کی قربانی دے کر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔شہبازشریف نے کہاکہ راشد منہاس شہید کی فرض شناسی، بہادری نوجوانوں کیلئے مثال ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم پاک فضائیہ کے اس بہادر سپوت کو سلام پیش کرتی ہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...