اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیلسٹک میزائیل شاہینـٹو کے کامیاب تجربے پر اظہار اطمینان کیا ہے ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہینـٹو کے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں و انجینئرز کو مبارکباد دی ۔ انہوںنے کہاکہ ہماری میزائیل ٹیکنالاجی ہمارے سائنسدانوں و انجینئرز کی مہارت اور لگن کی آئینہ دار ہے۔ انہوںنے کہاکہ شاہین ـٹو کا کامیاب تجربہ پاکستان کے دشمنوں کے لیے خوف کا پیغام ہے۔ بلاول بھٹوزر داری نے کہاکہ باعثِ فخر ہے، کہ میزائیل ٹیکنالوجی ارضِ وطن کے لیے میری والدہ کا تحفہ ہے
مقبول خبریں
پاکستان کا معاشی منظر نامہ جاری اصلاحات کی کامیابی پر منحصر ہے، ایشیائی ترقیاتی...
منیلا (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی منظر نامہ بڑی حد تک جاری اصلاحات کی...
پی آئی اے 21 سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن گیا، وزیر دفاع...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل گیا اور بورڈ نے مالیاتی رپورٹ کی...
مائینز اینڈ منرلز ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے خلاف مافیا سرگرم ہے، بیرسٹر سیف
پشاور(این این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ مائینز اینڈ منرلز ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے خلاف مافیا سرگرم...
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری و رہائی، وقت آنے پر حساب لیا جائے...
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اڈیالہ میں پولیس کی جانب سے عمران خان کی بہنوں اور...
ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے...
کراچی(این این آئی) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے...