اسلام آباد ،یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کا ہیڈ کوارٹر کے باہر دھرنا

0
102

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بھر سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین نے ہیڈ کوارٹر کے باہر دھرنا دے دیا۔ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو بحال کیا جائے، یہ 14 ہزار ملازمین ہیں، جو بے روزگار ہونے جا رہے ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے یونین کے صدر نے کہا ہے کہ 16 سال ہمارے ملازمین کی سروس ہے، حکومت ہمارے ساتھ معاملات طے کرے۔