اسحق ڈار سے (ن) لیگ برطانیہ کے وفد کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پہ تبادلہ خیال

0
159

لندن (این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ پاکستان محمد اسحاق ڈار سے مسلم لیگ (ن )برطانیہ کے وفد کی پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ملاقات کی جس میں وفد نے ڈپٹی وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پہ مبارکباد دی اور باہمی دلچسپی کے امور پہ تبادلہ خیال کیا۔