دبئی(این این آئی) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں میچ ریفریز اور ایمپائرز صرف خواتین ہوں گی، ورلڈ کپ کے پینل میں 10 ایمپائرز اور 3 میچ ریفریز ڈیوٹی سر انجام دیں گی۔ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 3 اکتوبر سے دبئی اور شارجہ میں کھیلا جائے گا، 10 ٹیموں کے درمیان 23 میچز کھیلے جائیں گے۔شاندرے فرٹز، جی ایس لکشمی اور مشیل پیریرا میچ ریفری ہوں گی، آسٹریلیا کی کلیئر پولوسک 5 ویں مرتبہ ٹی 20 ورلڈکپ میں ایمپائرنگ کریں گی، علاوہ ازیں کم کاٹن اور جیکولین ولیمز چوتھی بار ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے فرائض نبھائیں گی۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...