نئی دہلی (این این آئی)آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہونے کے باوجود جے شاہ نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سیکریٹری کی نشست چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) اپیکس کونسل کا اجلاس آج شیڈول ہے، جس میں بورڈ کے آپریشنز سے متعلق مختلف معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔بورڈ کے اہم اجلاس میں نئے بورڈ سیکریٹری کی تعیناتی کا معاملہ شامل نہیں، جس پر حیرانگی کا اظہار کیا جارہا ہے کیونکہ آئی سی سی چیئرمین کا غیر جانبدار ہونا ضروری ہے تاہم جے شاہ بھارت کی نمائندگی کے ساتھ ایسا کرنے سے قاصر رہیں گے۔جے شاہ کو آئی سی سی چیئرمین کی پوسٹ یکم دسمبر سے سنبھالنی ہے تاہم میڈیا ریورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وہ نومبر کے اختتام تک بی سی سی آئی میں سیکریٹری کی ذمہ داری جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...