میکسیکوسٹی(این این آئی)وسطی امریکا کے ملک میکسیکو میں منشیات کے دھندے سے منسلک گروہوں کے درمیان لڑائی میں کم و بیش 200 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ شمال مشرقی ریاست سنالووا میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔ترک خبر رساں ادارے نے بتایا ہے کہ شمال مغربی میکسیکو کے مبصر گروپ (اسٹیٹ پبلک سیکیورٹی کونسل)نے ایک بیان میں کہا کہ پرتشدد واقعات 6 ستمبر کو شروع ہوئے۔ اب تک کم و بیش 200 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 226 لاپتا ہیں۔سیکڑوں خاندانوں کو نقلِ مکانی پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ معاشی سرگرمیاں ماند پڑگئی ہیں جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے روزگار ہوچکے ہیں۔5 جولائی کو سینالووا کارٹیل کے شریک بانی اسماعیل ایل میو زمباڈا گرفتار کرلیے گئے۔ اس کے بعد طاقت کے حصول کی کشمکش شدت پکڑچکی ہے۔سینالوا کے شریک بانی ایل چاپو امریکی جیل میں ہیں۔ 70 سالہ زمباڈا کو امریکی ریاست ٹیکساس میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...