واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران سے اس طرح سے نمٹنے کا موقع ہے کہ ممکنہ طور پر مشرق وسطی میں ان کے تنازعہ کو کچھ دیر کے لیے ختم کر دیا جائے۔غیرملکی خبرساں ادار کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہارانہوں نے گزشتہ روز کیا،ایک سوال کے جواب میں امریکی صدرنے کہاکہ انہیں اس بات کی سمجھ ہے کہ اسرائیل ایران پر کب اور کیسے حملہ کرے گا۔ تاہم انہوں نے اس منصوبے کی تفصیل بتانے سے انکار کر دیا۔صدر جو بائیڈن نے کہا ‘میرے خیال میں ایک موقع ہے۔ میرے ساتھی بھی اس پر متفق ہیں کہ ہم اسرائیل اور ایران کے ساتھ اس طریقے سے نمٹ سکتے ہیں جس سے ‘کچھ دیر’ کے لیے تنازع ختم ہو جائے۔ اس طرح تنازعہ ختم ہوتا ہے، دوسرے لفظوں میں وقت کو آگے پیچھے کر کے تنازعہ رک سکتا ہے۔
مقبول خبریں
مارکیٹنگ جدید معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے’ مریم نواز شریف
لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مارکیٹنگ جدید معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ورلڈ مارکیٹنگ ڈے...
گیس سیکٹر کا 3 ہزار ارب گردشی قرضہ ختم کرنے کا منصوبہ آئی ایم...
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے گیس کے شعبے کا 3 ہزار ارب کے قریب گردشی قرضہ ختم کرنے کا منصوبہ آئی ایم ایف کے...
میری پرفارمنس اچھی ہے جب تک سانس ہے سارے فارمیٹ کھیلوں گا، شاہین...
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی چیمپئین لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ میں بار بار...
پہلا ٹی ٹونٹی ‘پاکستان اور بنگلہ دیش (کل) قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹکرائیں گے
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ...
ٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی کی تین ارب ڈالر کی گرانٹس پیشہ ورانہ اداروں کو...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ہارورڈ یونیورسٹی کی سائنسی اور انجینئرنگ ریسرچ گرانٹس سے تین ارب...