واشنگٹن ( این این آئی )پچھلے مہینوں کے دوران امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے درمیان چند دنوں یا گھنٹوں میں اس جنگ کو ختم کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں جسے مغرب نہیں روک سکتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ انہوں نے نشاندہی کی کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین صدر جو بائیڈن اور ان کی نائب وائٹ ہائوس کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کا احترام نہیں کرتے۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے خیال میں پوتین نے ان کی کمزوری کو دیکھا اور کہا کہ وہ کاغذی شیر ہیں۔انہوں نے زور دیا کہ ہم کاغذی شیر نہیں ہیں، پوتین بائیڈن کا احترام نہیں کرتے۔ اس نے یوکرین میں داخل ہو کر بہت اچھا کام کیا۔
مقبول خبریں
چین سی پیک ٹو شروع کرنے کو تیار ہے، افغانستان کو ساتھ ملاکر دہشتگردی...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ دورہ چین انتہائی کامیاب رہا، چین نے پاکستان...
جو 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ...
سرگودھا(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں...
پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا ہے جو وہ...
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے...
دہشتگردوں کے خلاف بے رحم آپریشن کی ضرورت ہے‘ شیری رحمان
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ خضدار واقعے کی جتنی مذمت کی جائے...
بھارت دہشتگردوں کو پیسہ اور ٹریننگ دے رہا ہے‘ عرفان صدیقی
اسلام آباد(این این آئی)عرفان صدیقی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ خضدار واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،...