اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب کو 2 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی گئی۔پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے درخواست گزار کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایت بھی کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ اسلام آباد اور پنجاب میں عمر ایوب کے خلاف 21 مقدمات درج ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ درخواست گزار عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن گرفتاری کا خدشہ ہے۔
مقبول خبریں
دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام
لاہور(این این آئی)لاہور گیریژن ایجوکیشن سسٹم کے طلبہ نے سب سے بڑا انسانی پرچم بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔تفصیلات کے مطابق...
رانا مشہود احمد خان کا ہوپ نیٹ ورک جیسے اقدامات کی حمایت کیلئے پاکستان...
منامہ(این این آئی)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ہوپ نیٹ ورک جیسے اقدامات کی حمایت کیلئے پاکستان کے عزم کا...
محسن نقوی کی چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے جبکہ...
عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آج...
اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ...
عمر ایوب کو 2 دسمبر تک راہداری ضمانت مل گئی
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب کو 2 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی گئی۔پشاور...