بیجنگ (این این آئی )رواں برس چین میں ایوی ایشن سے متعلق بین الاقوامی نمائش کے موقع پر عسکری شعبے کی مصنوعات اور دیگر کامیابیوں کے باعث سعودی پویلین میں مملکتی ادارے اور کمپنیاں نمایاں ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین میں یہ ایئر شو 2024 کے نام سے شروع ہوا ہے اور 17 نومبر تک جاری رہے گا۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ایئر شو اور نمائش ہوگی۔سعودی پویلین میں عسکری شعبے کی مصنوعات اور ایوی ایشن سے متعلق پراڈکٹس نمایاں ہوں گی۔ اس سے قومی سطح پر ان شعبوں کی پیداوار کو ترقی اور بڑھاوا ملے گا۔
مقبول خبریں
حزب اللہ کا راکٹوں سے اسرائیل کے دو اڈوں کو نشانہ بنانے کا اعلان
بیروت (این این آئی )لبنان کی جانب سے شمالی اسرائیل میں بالائی اور مغربی الجلیل کی طرف راکٹوں کی ایک بوچھاڑ لانچ کردی گئی۔...
اہلخانہ کو فلموں سے ریٹائرمنٹ کا بتایا تو سابقہ اہلیہ روپڑیں: عامر خان کا...
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان 3 دہائیوں تک بالی وڈ پر راج کرنے کے بعد چند سال قبل فلموں...
وینا ملک ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں
اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اسلام آباد سے تعلق...
عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دے دی، علیمہ خان...
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے 24 نومبر کو...
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے مابین معاہدہ...
اسلام آباد (این این آئی)حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ترجمان مذہبی امورکے...