پشاور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ظلم و بربریت کرتے ہیں، ہم اس کے عادی ہو چکے ہیں۔علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ آئین نے ہمیں احتجاج کا حق دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ بار بار ہمارے راستے روکتے ہیں، شیلنگ کرتے ہیں اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کرتے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بانء تحریکِ انصاف کی بہن علیمہ خان نے کہا تھا کہ بانء پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں نکلنا ہے۔
مقبول خبریں
برطانیہ کیساتھ باہمی تعاون کو پائیدار اقتصادی پارٹنر شپ میں تبدیل کرنیکا وقت آگیا...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ برطانیہ پاکستان کا مضبوط اور بہترین دوست ملک ہے، وقت آگیا ہے کہ...
24نومبر کے احتجاج پراعتراض نہیں اگر وہ پر تشدد ہوا تو ذمہ داری پی...
سکھر(این این آئی) سابق قائدحزب اختلاف وزیرپیپلزپارٹی کے سینئررہنما سیدخورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ 24 نومبر کے احتجاج پراعتراض نہیں اگر وہ پر...
بلائنڈ T20 ورلڈ کپ، سری لنکااورجنوبی افریقہ ٹیم پاکستان پہنچ گئیں
لاہور(این این آئی)بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا اورجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم...
بھارتی کرکٹ شائقین پاکستانی عظیم کھلاڑیوں کے دیوانے نکلے
نئی دہلی (این این آئی)انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستان کے موجودہ سپراسٹار کرکٹرز کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے بولی لگائی گئی ہے۔بھارتی ویب...
محبت اگر مل جائے تو برائیاں نظر آنے لگ جاتی ہیں، فائزہ گیلانی
لاہور(این این آئی)اداکارہ فائزہ گیلانی کا کہنا ہے کہ محبت اگر مل جائے تو اس میں برائیاں نظر آنے لگ جاتی ہیں۔شوبز انڈسٹری...