راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی نے مجھے شوکاز نوٹس جاری کیا اس کا جواب بھی دیا ہے۔زین قریشی نے کہا کہ میرا معاملہ پارٹی کے سامنے ہے، میں اچھے کی اْمید رکھتا ہوں۔پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ میں نے گزشتہ روز کے پی میں بلائے گئے اجلاس میں شرکت کی تھی، پارٹی کے لوگوں سے ملاقات ہوئی تمام چیزوں پر بات ہوئی ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ واحد ممبر ہوں جس کو قومی اسمبلی سے گرفتار کیا گیا، میرا پورا خاندان مشکلات سے گزرا ہے۔
مقبول خبریں
ٹی ٹوئنٹی دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دیکر...
سڈنی(این این آئی)تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز 0ـ2...
احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنیکی کوشش، یہ لوگ کامیاب نہیں ہوں...
لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ24 نومبر کو احتجاج کی کال...
کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ، ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائیگا،وزیر خزانہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ، 12970 ارب روپے کی ٹیکس وصولی...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین...
لندن ( این این آئی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے لندن میں انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن سے...
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا سپیشل افراد کیلئے زندگی آسان پروگرام
لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سپیشل افراد کیلئے زندگی آسان پروگرام کا آغاز کردیا ۔سپیشل افراد کی آسانی اور کار آمد...