لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ بڑی اور چھوٹی سکرین کی اپنی اپنی شہرت ہے اور میں خوش قسمت ہوں کہ میں دونوں پرکامیاب رہی ہوں ،اب پڑھے لکھے لڑکے اور لڑکیاں شوبزمیں آرہے ہیں جو خوش آئند ہے ، ان لوگوں کا راستہ روکنے کی بجائے انہیں خوش آمدید کہا جائے اور اس کے ساتھ انہیں بھرپور سپورٹ فراہم کی جائے ۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ اب نئے رجحان کے مطابق فلمیں بنیں گی تو کامیاب ہوں گی ، اب لکھنے والوں اور فلم بنانے والوں کو اکٹھے بیٹھنا ہوگا کہ لوگ دیکھنا کیا چاہتے ہیں اور اسی کے مطابق کہانی لکھنا ہو گی ۔انہوں نے کہاکہ جب بھی موقع ملتا ہے کام کرتی ہوں ، میں نے جتنا بھی کام کیا ہے وہ لگن اورجذبے سے کیا ہے ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...