اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ انے والے دنوں میں انٹرنیٹ سے متعلق شکایت دور ہو جائے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مختلف ممالک میں کئی سوشل میڈیا ایپس پر پابندیاں ہیں۔طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں سوشل میڈیا کو صحیح طریقے سے ریگولیٹ نہیں کیا گیا، پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے بڑے فیصلوں پر تمام اتحادی جماعتیں آن بورڈ ہوتی ہیں۔ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سے متعلق نئے قوانین کی ضرورت ہے، یہ اظہارِ رائے پر پابندی نہیں، ہم آزاد اظہارِ رائے کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مقبول خبریں
9 مئی کے کچھ مقدمات فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیلئے بھجوائے گئے
راولپنڈی (این این آئی)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ9 مئی میں ملوث ملزمان کے خلاف ناقابل تردید...
انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم خاک میں ملاتے رہیں گے،شہباز شریف
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم خاک میں ملاتے رہیں گے۔وزیرِ اعظم...
بینظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں داخلہ منسوخی کیخلاف طالبہ کی درخواست مسترد
کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں داخلے کے تنازع سے متعلق طالبہ کی داخلہ...
پاکستان سٹار بیٹر بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان دھونی کا اہم ریکارڈ توڑ...
جوہانسبرگ (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔...
پہلے آسٹریلیا اور پھر افریقا، رضوان نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی...
جوہانسبرگ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت کر وہ کارنامہ کر دکھایا...