کیپ ٹائون (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمدرضوان نے کہا ہے کہ پوری ٹیم نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔کپتان محمدرضوان نے جیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صائم ایوب نے اچھاآغازدیا، بابرکے ساتھ میری اچھی شراکت رہی، کامران غلام کی اننگزنے جنوبی افریقا کومیچ سے دورکردیا۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے کامران پربھروسہ تھا لیکن انہوں نے امید سے بڑھ کرپرفارم کیا، شاہین آفریدی،نسیم شاہ اورابراراحمد نے زبردست بالنگ کی۔جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمباباووما نے ہار کے بعد کہا ہے کہ لگا تھا میچ ہمارے ہاتھ میں ہے مگروکٹیں گرتی رہیں، اب بھی سمجھتا ہوں ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ درست تھا، جیتنے کیلئے ہمیں اپنی بیٹنگ میں تسلسل لانا ہوگا۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...