ریاض (این این آئی )ریاض انٹرٹینمنٹ سیزن کی سرگرمیوں کے آغاز کے بعد سے دو ماہ کے اندر اندر بڑی تعداد میں زائرین اور سیاحوں کی توجہ حاصل کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیزن تقریبا 10 دنوں میں 10 لاکھ زائرین کو راغب کرنے میں کامیاب رہا، جس سے مختلف علاقوں میں آنے والوں کی کل تعداد تقریبا 13 ملین تک پہنچ گئی۔اکتوبر 2024 میں سیزن شروع ہونے کے بعد سے ریاض سیزن میں پوری دنیا سے آنے والے زائرین کی غیر معمولی حاضری دیکھنے میں آئی۔ ہزاروں متنوع تقریبات کا اہتمام کیا گیا جن میں کنسرٹس، آرٹ نمائشیں، تھیٹر پرفارمنس اور تفریحی سرگرمیاں شامل ہیں جو ہر عمر کے گروپوں کے لیے موزوں ہیں۔سال 2024 ریاض سیزن میں پانچ اہم علاقے شامل ہیں جن میں بولیورڈ ورلڈ، کنگڈم ایرینا، بلیوارڈ سٹی، دی وینیو اور السویدی پارک۔ ہر علاقہ زائرین کے لیے ایک منفرد تجربہ پیش کرتا ہے۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...