راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات اور القادر ٹرسٹ کیس کا آپس میں تعلق نہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکراتی عمل جاری ہے، سننے میں آ رہا ہے کہ تیسری نشست 15 جنوری کو ہو گی۔سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ ہم ڈیل نہیں کر رہے، ملک میں جمہوریت اور انصاف کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ ڈیل ہو رہی ہے، ہماری کوئی ڈیل نہیں ہو رہی۔واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنایا جانا تھا جو ابک بار پھر مؤخر کر دیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
عمران خان تو جیل میں ہیں انہیں پیش کرنا آپ کا کام تھا، شبلی...
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ القادر کیس کا فیصلہ پھر نہیں سنایا گیا، کہا گیا...
القادر ٹرسٹ کیس نہیں، ایجنڈا ہے جس سے عمران خان کو کوئی فرق نہیں...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس نہیں، ایجنڈا ہے جس سے عمران...
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں’ بیرسٹر...
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا...
بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہو سکی’ علیمہ خان
راولپنڈی (این این آئی)بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ آج بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں...
مذاکرات اور القادر کیس کا آپس میں تعلق نہیں’ سلمان اکرم راجہ
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات اور القادر ٹرسٹ...