بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہو سکی’ علیمہ خان

0
24

راولپنڈی (این این آئی)بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ آج بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہو سکی۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ آج القادر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا ہونی تھی، ہمیں ساڑھے 10 بجے کا وقت دیا گیا تھا۔