ممبئی (این این آئی)بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم سکندر کا سین لیک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ان دنوں فلم سکندر کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور ان کی یہ فلم رواں سال عید پر ریلیز کی جائے گی۔اس فلم میں سلمان خان، ستیاراج، شرمن جوشی، راشمیکا اور کاجول اگروال مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔بالی وڈ اسٹار کی فلم کا ایک سین سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سلمان خان ممبئی کی گلیوں میں گھوم رہے ہیں۔سین میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ سلمان خان نے کالی پیلی ٹیکسی میں سفر کیا اور جس مقام پر یہ مناظر فلمائے جا رہے ہیں وہاں عوام کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔
مقبول خبریں
شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے،عمران...
راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔بانی پی...
طالبان حکومت یقینی بنائے کہ امریکی اسلحہ دہشت گردوں کے ہاتھ نہجائے، ترجمان دفتر...
اسلام آباد(این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، لیکن اسرائیلی...
کردار تعلیمی اسناد سے زیادہ ضروری ہے’ خالد مقبول صدیقی
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیرِ تعلیم و سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کردار تعلیمی اسناد سے زیادہ ضروری ہے۔...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی امریکی کانگریس مین جو ولسن اور روب بریسنہان...
واشنگٹن(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکی کانگریس مین جو ولسن اور کانگریس مین روب بریسنہان سے واشنگٹن میں الگ الگ ملاقاتیں کیں...
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک کی مینجنگ ڈائریکٹر آپریشنز محترمہ اینا بیئرڈے...
ڈیووس (این این آئی)عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ بینک کی مینجنگ ڈائریکٹر برائے آپریشنز...