دبئی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں سے متعلق تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ پاکستان میں ہونے والے میچوں کی ٹکٹس کی فروخت 28 جنوری سے شروع ہوگی جس میں گروپ میچز اور دوسرے سیمی فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت بھی شامل ہے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھارت کے ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ جنرل اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار روپے سے شروع ہو گی جبکہ پریمیم کے ٹکٹس مختلف کیٹیگریز میں 15 سو روپے سے دستیاب ہوں گے۔واضح رہے کہ پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے ہوگا۔ بھارتی ٹیم اپنے میچز یو اے ای میں کھیلے گی۔
مقبول خبریں
معیشت ٹھیک کرنے کیلئے مزید محنت درکار ہے،وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے دن رات محنت کی ہے مگر ابھی...
بدقسمتی ہے کہ ترقی کرتا ملک پٹڑی سے اتار دیا گیا، سیاست میں گند...
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے کہ ترقی کرتا ملک...
نیپرا حکام نے کابینہ کی منظوری کے بغیر ہی اپنی تنخواہوں میں لاکھوں روپے...
اسلام آباد(این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اعلیٰ حکام نے اپنی تنخواہوں میں 3 گنا تک اضافہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق...
پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا
اسلام آباد(این این آئی)پیکا ترمیمی ایکٹ کے لیے دائر کی گئی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس...
پنجاب کے سیاحتی حسن کو دنیا کے سامنے لائیں گے ‘ مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے خوبصورت سیاحتی حسن کو دنیا کے سامنے لائیں گے۔سیاحت کی بحالی...