اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق لانگ حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار مقرر کی گئی ہے جبکہ شارٹ حج پیکج 11 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگا۔ترجمان کے مطابق حج واجبات کی تیسری قسط یکم تا 10 فروری وصول کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق سرکاری حج اسکیم میں محدود تعداد میں نشستیں باقی ہیں، نئی درخواستوں کی وصولی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر 30 جنوری تک ہوگی۔شارٹ حج کی بکنگ مکمل جبکہ خالی نشستوں پر صرف لانگ حج پیکج کی بکنگ ہوگی، پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ 31 جنوری تک جاری رہے گی۔
مقبول خبریں
پی ٹی آئی جمہوریت پر یقین نہیں رکھتی، انتشتار چاہتی ہے ، بیرسٹرعقیل ملک
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے مشیر قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے جمہوریت پر یقین نہیں رکھتے، انتشتار...
پیکا ترمیمی بل کی منظوری کیخلاف پی آر اے پاکستان کا پارلیمانی محاذ پر...
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سربراہ جے یوآئی (ف)مولانا فضل الرحمن کی درخواست پر پی آر اے پاکستان کی تجاویز...
وزیراعظم کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات
اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکہ سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار جینٹری بیچ کی قیادت میں بین الاقوامی سرمایہ...
چین کی نشاة ثانیہ21ویں صدی کے انتہائی اہم مواقع میں سے ایک ہے، وزیراعظم
اسلا م آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے چین کے صدر شی جن پنگ، چینی عوام...
چینی سالِ نو’ صدر زرداری کا شی جن پنگ کو خط، پاک چین دوستی...
اسلام آباد(این این آئی)صدر آصف علی زرداری نے چینی سالِ نو کی مناسبت سے چین کے صدر شی جن پنگ کو خط لکھا ہے،...