دمشق(این این آئی )شام کے وزیرِ خارجہ اسد الشیبانی نے کہا ہے کہ دمشق میں قطری وفد کے ساتھ بات چیت میں جنگ زدہ ملک میں تعمیرِ نو شامل تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الشیبانی نے وزارتِ خارجہ میں قطری وزیرِ مملکت محمد الخلیفی کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا، تقریبا 14 سال کی خانہ جنگی سے تباہ شدہ ملک میں تعمیرِ نو کے حوالے سے ہم نے دوطرفہ تعاون کے جامع فریم ورک پر تبادل خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ ان کی گفتگو میں اہم شعبوں بشمول انفراسٹرکچر، سرمایہ کاری اور بینکنگ کی خدمات، اقتصادی بحالی، صحت اور تعلیم کی راہ ہموار کرنے کا احاطہ کیا گیا۔انہوں نے پریس کانفرنس کو بتایا، دوحہ انسانی ہمدردی اور خدمات کی تمام سطحوں اور انفراسٹرکچر اور بجلی کے حوالے سے بھی مطلوبہ مدد فراہم کرتا رہے گا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...