اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کارکنان پر احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کی دفعات کے تحت درج مقدم میں انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ملزمان پورے نہ ہونے پر فرد جرم کی کارروائی موخر کر دی۔منگل کوانسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہرعباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں موجود ملزمان کی حاضری کے بعد کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ملزمان کی جانب سے سردار محمد مصروف خان، علی بخاری ایڈووکیٹ اور آمنہ علی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔کیس کی آئندہ سماعت 12 فروری کو ہوگی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔
مقبول خبریں
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
راولپنڈی(این این آئی)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کا نیا...
پشاور ہائیکورٹ کے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا،تعداد23ہوگئی
پشاور(این این آئی) پشاور ہائیکورٹ کے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے...
سیاسی عدم استحکام کے باعث ملک پیچھے کی طرف جارہا ہے،شبلی فراز
اسلام آباد(این این آئی)رہنما تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک رکا...
کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق ملنے تک پاکستان نامکمل ہے،طارق فضل چودھری
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق ملنے تک پاکستان نامکمل...
عمران کے آرمی چیف کے نام خط کا مقصد فوج و عوام کے درمیان...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے آرمی چیف کے نام خط...