واشنگٹن (این این آئی )غزہ میں جنگ بندی کے محض دو ہفتے کے اندر اندر امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کی ہتھیاروں کی اگلی ضرورتوں کے پیش نظر اسرائیل کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری کے لیے کانگریس سے رجوع کر لیا ہے۔ اس امر کی اطلاع امریکی اخبار نے دی ،اسرائیل کو فوری اسلحہ کھیپ کی مالیت ایک ارب ڈالر ہو گی۔بق ہتھیاروں کی اس کھیپ میں 4700 کی تعداد میں 1000 پانڈ وزن کے حامل بم بھی شامل ہیں جن کی مالیت 700 ملین ڈالر ہے۔ علاوہ ازیں کیتٹ پلر کے کے ساختہ فوجی بلڈوزروں سے مالیت 300 ملین ڈالر سے اسرائیلی ضرورت پوری کی جائے گی۔