اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے چودھری پرویز الٰہی کے انٹرویو پر رد عمل کا اظہار کترے ہوئے کہاہے کہ حیرت ہے پرویز الٰہی کو باعزت وزارت اعلیٰ منظور نہیں ہوئی ۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ صدر آصف علی زرداری پر تنقید کرنا پرویز الٰہی کی نوکری کا تقاضا ہے۔ انہوںنے کہاکہ پرویز الٰہی نے ڈوبتی کشتی میں سوار ہو کر اپنا مستقبل غرق کردیا۔ انہوںنے کہاکہ پرویز الٰہی تو چودھری شجاعت حسین کے وفادار نہیں رہے نیازی کے وفادار کیسے ہونگے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کا خطاب پرویز الٰہی کا پیچھا کرتا رہے گا۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...