واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ غزہ پر قبضے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے ۔اوول آفس میںآئرش وزیراعظم سے ملاقات میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا غزہ سے کسی کو نہیں نکالا جا رہا اس موقع پرآئرلینڈ کے وزیراعظم کاکہنا تھا کہ فلسطین میں امدادی اشیا کی فراہمی اور یرغمالیوں کی جلد رہائی ہونی چاہیے،دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں۔حماس نے امریکی صدر کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتہاپسند صہیونیوں کے نظریات سے ہم آہنگ ہونے سے گریزکریں،اس سے پہلے امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ غزہ کا کنٹرول سنبھالنا چاہیے،وہاں کے عوام کو ہٹاکر اسے دوبارہ ترقی یافتہ بنانا چاہیے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...