برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے امریکی اشیا پر 28 ارب ڈالر کے جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ٹیکس کا نفاذ یکم اپریل سے ہو گا، یورپی سٹیل اور ایلومینیم پر 25 فیصد ٹیکس کے جواب میں ٹیکس لگایا گیا، امریکی ٹیکس سے یورپ کو 10 ارب ڈالر سے زائد کا تجارتی نقصان ہو گا۔یورپی یونین حکام کا کہنا ہے ٹیکس کاروبار کیلئے نقصان دہ ہے، امریکا سے اب بھی بات چیت کیلئے تیار ہیں۔
مقبول خبریں
تعریفی میسج سے پاکستان کانام غائب،آئی سی سی چیئرمین جے شاہ کی پاکستان دشمنی...
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بھارت سے تعلق رکھنے والے چیئرمین جے شاہ کی پاکستان دشمنی کھل کر سامنے...
دورہ نیوزی لینڈ: قومی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی
کرائسٹ چرچ(این این آئی)پاکستان قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کرائسٹ چرچ پہنچ گئی۔قومی اسکواڈ آرام کرے گا اورآج جمعہ کو مقامی...
حکومت پنجاب کی ہدایت پر(کل)14مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منایا جائیگا
ننکانہ صاحب(این این آئی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر(کل)14مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منایا جائے گا،ضلعی حکومت ننکانہ کی طرف سے پنجاب کلچر ڈے کے...
یورپی یونین کا امریکی اشیا ء پر 28ارب ڈالر کے جوابی ٹیکس لگانے کا...
برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے امریکی اشیا پر 28 ارب ڈالر کے جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ٹیکس کا نفاذ یکم اپریل سے...
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ غزہ پر قبضے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ غزہ پر قبضے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے ۔اوول آفس میںآئرش وزیراعظم سے ملاقات میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ...