سعودی وزیر خارجہ کا یورپی یونین کے نمائندے سے علاقائی اور عالمی حالات پر تبادلہ خیال

0
27

ریا ض(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے یورپی یونین کے اعلی نمائندے برائے خارجہ امور اور سلامتی کی پالیسی اور یورپی کمیشن کے نائب صدر کایا کالس سے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق دونوں رہنمائوں نے اس حوالے سے ہونے والی کوششوں پر بھی گفتگو کی۔